امریکی ریاست فلوریڈا کے نائٹ کلب میں فائرنگ،2افراد ہلاک جبکہ17زخمی ہوگئے
پولیس نے3 مشتبہ افراد گرفتارکرلیے،نائٹ کلب سے5 بلاکس دور بھی فائرنگ ہوئی،جس کے نتیجہ میں ایک شخص زخمی ہوا۔غیرملکی خبرایجنسی
ثنااللہ ناگرہ پیر 25 جولائی 2016 13:55
فلوریڈا(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25جولائی2016ء) :امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی،جس کے نتیجہ میں2افراد ہلاک جبکہ17زخمی ہوگئے ہیں،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیاجارہاہے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق فلوریڈا کے کاونٹی میئرزنائٹ کلب میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی،جس کے نتیجہ میں2افراد ہلاک جبکہ17زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
میڈیا کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔(جاری ہے)
فائرنگ سے لوگوں میں خوف وحراس پھیل گیا ہے۔فائرنگ کے واقعے کے فوری بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔جبکہ نائٹ کلب سے ملحقہ سڑکوں کو بند کردیا گیا۔ملزمان کو پکڑنے کیلئے پولیس نے سرچ آپریشن بھی شروع کردیا ہے۔پولیس کے مطابق فلوریڈا کے نائٹ کلب سے 5 بلاکس دور بھی فائرنگ ہوئی تھی جس کے نتیجہ میں ایک شخص زخمی ہوگیا تھا۔دوسری جانب پولیس نے3 مشتبہ افراد گرفتارکرکے فائرنگ سے متعلق انکوائری شروع کردی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.