Live Updates

عمران خان نے الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری پراعتراض‌ لگا دیا

توقع تھی کہ اس بار پنجاب سے الیکشن کمیشن ممبران کیلئے بہترنامزدگی کی جاتی۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 25 جولائی 2016 13:21

عمران خان نے الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری پراعتراض‌ لگا دیا

اسلام آباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25جولائی2016ء) :پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری پر اعتراض‌کرتے ہوئے کہا ہے کہ توقع تھی کہ اس بار پنجاب سے بہتر نامزدگی کی جاتی۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ الیکشن2013 کےبعدجوڈیشل کمیشن نےپنجاب کےرکن پرمنفی ریمارکس دیے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات