نصیرالدین شاہ کو راجیش کھنہ کی اداکاری پر بیان دینا مہنگا پڑگیا
پیر 25 جولائی 2016 12:00
(جاری ہے)
بالی ووڈ اداکار نصیر الدین شاہ اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنے متنازعہ بیانات کے باعث شہ سرخیوں میں رہتے ہیں اور اب انہوں نے ماضی کے لیجنڈری اداکار راجیش کھنہ کو”عام درجے“ کا اداکار قرار دے دیا جس پر لیجنڈری اداکار کی بیٹی اور اکشے کمار کی بیوی ٹوئنکل کھنہ نے شدیدغصے کا اظہارکیا ہے۔
ٹوئنکل کھنہ کاسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہنا تھا کہ اگر آپ کسی زندہ شخص کی عزت نہیں کرسکتے تو کم ازکم دنیا سے رخصت ہونے والے کی توکر ہی سکتے ہیں جبکہ فلمساز کرن جوہر نے بھی ٹوئنکل کھنہ کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی سنیارٹی کا لحاظ اپنی جگہ لیکن یہ واقعی ایک بہت خراب مثال ہے جو کسی اپنے شعبے سے تعلق رکھنے والے شخص کے لئے نہیں ہوسکتی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
-
سنجے لیلا بھنسالی کی بھتیجی کا چچا کے بارے میں شیکھر سمن کے کمنٹس پر سخت ردعمل
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.