گوادر فری زون کیلیے چین سے جہاز آیندہ ماہ سامان لیکر گوادر پہنچے گا: چیرمین گوادر پورٹ اتھارٹی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 23 جولائی 2016 22:35

گوادر فری زون کیلیے چین سے جہاز آیندہ ماہ سامان لیکر گوادر پہنچے گا: ..

کوئٹہ(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار23جولائی ۔2016ء) چیرمین گوادر پورٹ اتھارٹی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گوادر فری زون کیلیے چین سے جہاز آیندہ ماہ سامان لیکر گوادر پہنچے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چیرمین گوادر پورٹ اتھارٹی دوستین جمالدنی نے بتایا ہے کہ گوادر فری زون میں دفاتر کی تعمیر 3 ہفتوں میں مکمل کر لی جائے گی۔ گوادر فری زون کیلیے چین سے جہاز آیندہ ماہ سامان لیکر گوادر پہنچ جائے گا۔ اس حوالے سے تمام تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔


متعلقہ عنوان :