ممتاز بھٹو کا لاڑکانہ میں اپنا بنگلہ ایدھی انتظامیہ کے حوالے کرنے کا اعلان
محمد علی ہفتہ 23 جولائی 2016 22:35
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23 جولائی۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ (ن)سندھ کے سینئررہنما ممتاز بھٹو نے لاڑکانہ میں اپنا بنگلہ ایدھی انتظامیہ کے حوالے کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما ممتاز بھٹو جمعہ کے روز ایدھی ہوم کا پہنچے جہاں انہوں نے لاڑکانہ میں اپنا بنگلہ ایدھی انتظامیہ کے حوالے کرنے کا اعلان اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بنگلہ مرمت کراکے ایدھی انتظامیہ کے حوالے کیا جائے گیا،ایدھی صاحب کی وفات پوری قوم کے لیے صدما ہے لیکن ہمیں سب کو مل کر ان کے مشن کو جاری رکھا ہے ۔انہوں نے کہا کہ فاقی حکومت رینجرز اختیارات بڑھانے کے لیے اقدامات کرے،کیونکہ سندھ میں رینجرز کی وجہ سے خالات میں غیر معمولی بہتری آئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چوہدری شافع حسین کا ڈائریکٹوریٹ آف کنزیومر پروٹیکشن کونسل کا دورہ، مختلف شعبوںکی ورکنگ کا جائزہ لیا
-
سپیکرایازصادق اور چیئرمین سینیٹ نے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس کی مشترکہ صدارت کی
-
دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستانی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کے اراکین سے فرداً فرداً مصافحہ
-
ایئر پورٹس کی آئوٹ سورسنگ کے لیے ترکیہ نے دلچسپی ظاہر کر دی
-
ہمارے لیے کچھ ممالک کے ساتھ تعلقات کی مذہبی اور معاشی لحاظ سے بہت اہمیت ہے، وزیر دفاع
-
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان پہلے سے طے شدہ تھا، اسرائیل سے صورتحال ابھی پیدا ہوئی، اس کا دورے سے کوئی تعلق نہیں ،اسحاق ڈار
-
رانا ثنا اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر ایس ایس پی ملیر کو نوٹس جاری
-
پی ٹی اے کی مجوزہ کلاس ویلیو ایڈڈ سروسز (سی وی اے ایس) لائسنس ٹیمپلیٹ پر آل پاکستان نیٹ ورک ایسوسی ایشن
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست دوبارہ بحال، سماعت 22 اپریل کو ہوگی
-
اڈیالہ جیل پر دہشتگردوں کے حملہ کی اطلاعات ہیں، وزارت داخلہ نے عدالت میں رپورٹ جمع کروادی
-
پاکستانی حکومت کے تحفظات پر ان کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کا بیان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.