قندیل بلوچ قتل کیس، مرکزی ملزم وسیم بدفعلی کے مقدمے میں بھی پولیس کو مطلوب

muhammad ali محمد علی ہفتہ 23 جولائی 2016 21:31

قندیل بلوچ قتل کیس، مرکزی ملزم وسیم بدفعلی کے مقدمے میں بھی پولیس کو ..

ملتان (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23جولائی 2016ء) قندیل بلوچ قتل کیس کا مرکزی ملزم وسیم بدفعلی کے مقدمے میں بھی پولیس کو مطلوب رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قندیل بلوچ قتل کیس کے مرکزی ملزم وسیم سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف سامنے آیا ہے۔

(جاری ہے)

قندیل بلوچ کا بھائی اور قتل کیس کا مرکزی ملزم وسیم پولیس کو بدفعلی کے مقدمے میں بھی پولیس کو مطلوب رہا ہے۔ ملزم وسیم کیخلاف بدفعلی کا مقدمہ ڈی جی خان کے تھانے شاہ صدر دین میں درج ہے۔

متعلقہ عنوان :