ملتان پولیس نے مقتولہ ماڈل قندیل بلوچ کے بینک اکائونٹ کا سراغ لگالیا

بنک اکاونٹ میں ایک لاکھ 25ہزارروپے کی رقم موجود ہے،ذرائع

ہفتہ 23 جولائی 2016 20:43

ملتان پولیس نے مقتولہ ماڈل قندیل بلوچ کے بینک اکائونٹ کا سراغ لگالیا

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 جولائی ۔2016ء) ملتان پولیس نے مقتولہ ماڈل قندیل بلوچ کا بینک اکائونٹ ٹریس کرلیا۔فوزیہ عظیم کے نام سے کھلوائے گئے بینک اکائونٹ میں ایک لاکھ 25ہزارروپے کی رقم موجود ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملتان پولیس نے بھائی کے ہاتھوں غیرت کے نام پرقتل ہونے والی ماڈل واداکارہ قندیل بلوچ کا بینک اکاونٹ ٹریس کرلیا۔باوثوق ذرائع کے مطابق فوزیہ عظیم کے نام سے کھلوائے گئے بینک اکاونٹ میں ایک لاکھ 25ہزارروپے کی رقم موجود ہے۔

متعلقہ عنوان :