مدارس کیخلاف سازشیں کرنے والے ناکام ہوچکے ہیں ، مفتی محمدنعیم
نائن الیون کے بعد مدارس کو بدنام کرنے کی عالمی کوششیں مدارس کی ترقی کا باعث بنی، اجلاس سے خطاب
ہفتہ 23 جولائی 2016 20:10
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 جولائی ۔2016ء) جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ ٹاؤن میں نئے تعلیمی سال 2016-17کاباقاعدہ آغاز 26 جولائی بروز منگل ہوگا، درجہ حفظ وناظرہ اور پرائمری اسکول میں بھی نئے داخلوں کا آغاز کردیاگیا،جس میں محدود نشستوں میں داخلہ دیا جائے ،انگلش کورس ، تخصص فی التفسیر ، تدریب المعلمین کے داخلے 28جولائی تک جاری رہیں گے جبکہ دیگر درجات کے نئے امیدواروں کی تعلیمی دستاویزات اور اقامتی دستاویزات کی جانچ پڑتال کا سلسلہ جاری ہے۔
جامعہ بنوریہ عالمیہ کے ترجمان کے مطابق ہفتہ کو جامعہ بنوریہ عالمیہ میں تعلیمی اور منتظمہ کمیٹی کا اجلاس رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم کی زیر صدارت ہوا جس میں ناظم تعلیمات مولانا عبدالحمید خان غوری، مولانا غلام رسول ، مولانا نعمان نعیم ، مولانا مفتی نادر جان ، قاری عبدالمنان ، مولانا قاری ناصر ،مولانا محمد الیاس، مولانا انصر محمود، مولانا سیف اﷲ ربانی سمیت جامعہ بنوریہ عالمیہ شعبہ ملکی ، شعبہ غیرملکی ، شبعہ تخصصات ، شعبہ بنات ، شعبہ حفظ وناظرہ سمیت تمام تعلیمی شعبہ جات کے نگرانوں نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
-
نان بائی ویلفیئرایسوسی ایشن نے روٹی، نان کے سرکاری نرخ کو چیلنج کردیا
-
جنرل (ر) قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.