ایشیئن نیٹ بال فیڈریشن کا اہم اجلاس آئندہ ماہ5اگست کو بنکاک میں ہوگا
ہفتہ 23 جولائی 2016 15:32
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان ایشیئن نیٹ بال چیمپیئن شپ کی میزبانی کیلئے مضبوط امیدوار ہے۔
امید ہے کہ ایونٹ کی پاکستان کو میزبانی ملے گی۔ایشین نیٹ بال فیڈریشن کے اجلاس میں پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں اور چیئرمین ظفر اعوان پاکستان کی نمائندگی کرینگے ۔ اجلاس میں ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ سمیت ایشین یوتھ ، ایمپائرز کورس اور آئندہ سال ایشین نیٹ بال فیڈریشن کے انتخابات کے بارے میں مقام اور اسکا طریقہ کار بھی وضح کیاجائیگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.