پہلے روزپاکستانی کھلاڑی تھکاوٹ کا شکار نظر آئے،رمیزراجا

ہفتہ 23 جولائی 2016 14:16

پہلے روزپاکستانی کھلاڑی تھکاوٹ کا شکار نظر آئے،رمیزراجا

اولڈٹریفورڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 جولائی۔2016ء) قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ کے پہلے روز ، پاکستانی کھلاڑی تھکاوٹ کا شکار نظر آئے انہوں نے کہا کہ رمیز راجا نے کہا کہ لمبا اسکور کرنے کے لیے پاکستانی اوپنرز کو وکٹ پر جمے رہنے کی ضرورت ہوگی۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز انگلینڈ نے 4 وکٹ کے نقصان پر 314 رنز بنالیے تھے اور اس ٹیسٹ میچ میں اس وقت انگلینڈبہتر پوزیشن میں ہے۔۔

متعلقہ عنوان :