انٹرکانٹینینٹل کپ، افغانستان اور ہالینڈ کے درمیان چار روزہ میچ 29 جولائی سے شروع ہوگا

ہفتہ 23 جولائی 2016 11:34

ووربرگ ۔ 23 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔23 جولائی۔2016ء) افغانستان اور ہالینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آئی سی سی انٹرکانٹینینٹل کپ کے سلسلے میں چار روزہ میچ 29 جولائی سے یکم اگست تک سپورٹ پارک، وور برگ میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

افغانستان کی ٹیم ان دنوں دورہ یورپ پر ہے، افغان ٹیم نے سکاٹ لینڈ کو دو میچوں کی سیریز میں 1-0 سے شکست دی جبکہ آئرلینڈ سے پانچ میچوں کی سیریز 2-2 سے برابر رہی۔

متعلقہ عنوان :