ویراٹ کوہلی نے پہلی ٹیسٹ ڈبل سنچری جڑ دی

ہفتہ 23 جولائی 2016 11:34

اینٹیگا ۔ 23 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔23 جولائی۔2016ء) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز ویراٹ کوہلی نے پہلی ٹیسٹ ڈبل سنچری جڑ دی، انہوں نے یہ اعزاز ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز حاصل کیا۔

(جاری ہے)

ویراٹ کوہلی نے دوسرے روز بھی عمدہ بیٹنگ کا سلسلہ جاری رکھا اور 200 رنز کی دلکش اننگز کھیلی جس میں 24 چوکے شامل تھے۔ یہ ان کے ٹیسٹ کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری ہے۔

متعلقہ عنوان :