جامعہ کراچی، 41طلبا وطالبات کو پی ایچ ڈی جبکہ13 طلبہ کو ایم فل کی ڈگریاں تفویض کی گئیں
جمعہ 22 جولائی 2016 22:17
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جولائی ۔2016ء) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد قیصر کی صدارت میں منعقدہ مجلس برائے اعلیٰ تعلیم وتحقیق کے حالیہ اجلاس میں41 طلبا وطالبات کو پی ایچ ڈی جبکہ 13طلباوطالبات کو ایم فل کی ڈگریاں تفویض کی گئیں۔
(جاری ہے)
پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والے طلبہ میں جاوید عزیز مسعودی(کرمنالوجی)، دلشاد خان(سوشل ورک)،حافظ محمد بلال(فارماکولوجی)، فوزیہ اسرار(فارماسیوٹیکس)،شفیع محمد( فارماکوگنوسی)،اٰلِ زہرا(فارما سیوٹیکس)،افشاں چوہدری(فارما کولوجیBMSI )،محمد ایاز(فارماکوگنوسی)، مہوش رضوی (فارما سیوٹیکس)،مسعود الیاس خان(فارماکولوجی)، صباحت نعیم(فارماسیوٹیکل کیمسٹری)، محمد اسلم (فارما کولوجی)،عروس عالم(کیمسٹری)، ارم خدیجہ(زولوجی)، حنا مدثر، شازیہ، طوبہ لطیف(بائیوکیمسٹری)،مقصود سرور(میتھمیٹکس)،سید محمد زین عباس(کمپیوٹر سائنس)،مسرت میمن (زولوجی)،قیصر عباس(کلینکل سائیکولوجی)،محمد کامران قریشی(اسلامک لرننگ)،روبی سردار(قرآن وسنہ)،محمد آصف (لاء)،نتاشاکرن(یورپین اسٹڈیز)، این سمسن(ایجوکیشن)،معیز خان (جنرل ہسٹری)، آفتاب احمد خان (اُردو)،حمیراصدیقی(فارماکولوجی)،افتخار احمد بیگ(فارما کوگنوسی)، شہلا امام(فارما کوگنوسی)،فرید احمد،سید محمد سعد،منیرہ تاج محمد(کیمسٹری ایچ ای جے)، شہزادہ خرم خان علوی(ایجوکیشن)، صداقت حسین (میتھمیٹکس)، مہوش منظور(کیمسٹری)، مریم صوفی(بائیوٹیکنالوجیKIBGE )، سمن احسن (باٹنی ISHU )،آمنہ جبار صدیقی(کیمسٹری ایچ ای جے)،محمد کاشف پولیٹیکل سائنس)جبکہ ایم فل کی ڈگری حاصل کرنے والوں میں سندس شبیر(اپلائیڈ کیمسٹری)، عرفان احمد(کیمسٹری)، کلثوم جاوید(کیمسٹری ایچ ای جے)،کاشف ریاض (اپلائیڈ کیمسٹری)،شاہین اختر(نیماٹولوجیNNRC )،حمیرا سلطانہ(اکنامکس)،عظمیٰ تبسم،منزہ نذیر،لبنیٰ ناز،اُسامہ اطہر(اپلائیڈ اکنامکس ریسرچ سینٹر)،بی بی زرینہ(کیمسٹری ایچ ای جے)،عاتقہ سکندر(نیماٹولوجیNNRC )اور سید رضا مہدی رضوی (باٹنی) شامل ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
-
میٹرک اور انٹر کے امتحان، اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبروں میں اضافہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی کالونی کی مسجد میں رمضان المبارک کی 25ویں رات ختم القرآن کی محفل
-
امتحانی سنٹرز میں غیر متعلقہ لوگوں کے داخلے پر پابندی عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.