پنجاب یونیورسٹی نے دو امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

جمعہ 22 جولائی 2016 18:43

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جولائی ۔2016ء ) پنجاب یونیورسٹی نے شمروزہ مبارک دختر مبارک علی کوکیمسٹری کے مضمون میں ان کے’’کم لاگت کے حیاتیاتی مواد استعمال کرتے ہوئے پانی کے محلولات سے فینولز کو نکالنا‘‘ کے موضوع پر اور یاسمین اشرف دختر محمد اشرف شاد کوزوالوجی کے مضمون میں ان کے’’پری اکلیمشیا کی نشاندہی کیلئے ممکنہ حیاتیاتی کیمیاوی اور طبی اشارے‘‘ کے موضوع پر ،پی یچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :