آزاد کشمیر انتخابات میں (ن) لیگ کی انتخابی مہم کی قیادت کرنیوالے رہنماؤں کو مبارکباد کیلئے ٹیلیفون کالز کا تانتا بندھ گیا

جمعہ 22 جولائی 2016 15:37

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جولائی ۔2016ء ) آزاد کشمیر میں ہونے والے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم کی قیادت کرنے والے رہنماؤں کو مبارکباد کیلئے ٹیلیفون کالز کا تانتا بندھ گیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی قیادت سمیت مرکزی رہنماؤں نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور آصف کرمانی اوردیگر رہنماؤں کو ٹیلیفون کر کے بھرپور انتخابی مہم چلانے اور انتخابات میں کامیابی پر خصوصی مبارکباد دی ۔

متعلقہ عنوان :