پیپلزپارٹی کے چوہدری محمد یٰسین ایل اے 11- کوٹلی4- سے 27 ہزار 566 ووٹ لے کرکامیاب ، مسلم لیگ ن کے راجہ محمد اقبال نے 25 ہزار 739 ووٹ لئے

جمعہ 22 جولائی 2016 11:39

کوٹلی۔ 22 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔22 جولائی۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چوہدری محمد یٰسین نے آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 11- کوٹلی4- سے انتخاب میں کامیابی حاصل کی ہے۔

(جاری ہے)

غیر حتمی نتائج کے مطابق چوہدری محمد یٰسین نے 27ہزار 566 ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مدمقابل مسلم لیگ ن کے راجہ محمد اقبال نے 25 ہزار 739 ووٹ حاصل کئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :