بھمبر،سدھنوتی:مسلم لیگ(ن)کے امیدوارسردار فاروق طاہر25723 اور بھمبر ایل اے7 سے چوہدری طارق25687 ووٹ لیکر کامیاب۔مکمل غیرحتمی نتائج

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 21 جولائی 2016 22:34

سدھنوتی،بھمبر(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21جولائی2016ء) :آزاد کشمیر میں تخت اقتدار پر کون براجمان ہوگا؟اس کا فیصلہ عوام نے ووٹ کی طاقت سے کردیا ہے لیکن ووٹوں کی گنتی کے ساتھ غیر حتمی اورغیرسرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

ایل اے22 کے مکمل غیرحتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ(ن)کے امیدوارسردار فاروق طاہر25723،بھمبر ایل اے7 سے چوہدری طارق25687 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ہیں۔جبکہ بالمقابل امیدوار ناکام ہوگئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :