ایل اے19:پیپلزپارٹی کے امیدوارخالد ابراہیم26415 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔مکمل غیرسرکاری نتائج

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 21 جولائی 2016 22:22

راولاکوٹ(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21جولائی2016ء) :آزاد کشمیر میں تخت اقتدار پر کون براجمان ہوگا؟اس کا فیصلہ عوام نے ووٹ کی طاقت سے کردیا ہے لیکن ووٹوں کی گنتی کے ساتھ غیر حتمی اورغیرسرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

ایل اے19 کے مکمل غیرحتمی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوارخالد ابراہیم26415 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ہیں۔جبکہ انکے بالمقابل تمام امیدوار ناکام ہوگئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :