ایل اے31:مسلم لیگ(ن)کےاسماعیل گجر19574ووٹ لیکر کامیاب

نوازلیگ کےامیدواراسماعیل گجر کے بلمقابل تمام امیدوار ناکام ہوگئے ہیں۔مکمل غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 21 جولائی 2016 21:21

گوجرانوالہ(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21جولائی2016ء):آزاد کشمیر میں تخت اقتدار پر کون براجمان ہوگا؟اس کا فیصلہ عوام نے ووٹ کی طاقت سے کردیا ہے لیکن ووٹوں کی گنتی کے ساتھ غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

ایل اے31گوجرانوالہ کے مکمل غیرحتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ(ن)کے امیدوار اسماعیل گجر19574ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ہیں۔جبکہ مسلم لیگ(ن)کے امیدوار اسماعیل گجر کے بلمقابل تمام امیدوار ناکام ہوگئے ہیں۔