Live Updates

آزاد کشمیر الیکشن، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری

مسلم لیگ ن کو 3، تحریک انصاف کو 2 جبکہ جموں و کشمیر پیپلز پارٹی اور مسلم کانفرنس کو 1، 1 نشست پر کامیابی حاصل

muhammad ali محمد علی جمعرات 21 جولائی 2016 20:57

آزاد  کشمیر الیکشن، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری

مظفرآباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21جولائی2016ء) آزاد کشمیر الیکشن کے سلسلسے میں غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں ہونے والے دسویں عام انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

اب تک موصول ہونے والے نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کو 3، تحریک انصاف کو 2 جبکہ جموں و کشمیر پیپلز پارٹی اور مسلم کانفرنس کو 1، 1 نشست پر کامیابی حاصل ہوئی ہے. جبکہ مزید نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات