ایل اے40وادی5 راولپنڈی:مسلم لیگ(ن)کےاحمد رضا قادری2430 ووٹ لیکر کامیاب

نوازلیگ کے امیدواراحمد رضا قادری کے بلمقابل تمام امیدوار ناکام ہوگئے ہیں۔مکمل غیرحتمی اورغیرسرکاری

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 21 جولائی 2016 20:43

راولپنڈی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21جولائی2016ء) :آزاد کشمیر میں تخت اقتدار پر کون براجمان ہوگا؟اس کا فیصلہ عوام نے ووٹ کی طاقت سے کردیا ہے لیکن ووٹوں کی گنتی کے ساتھ غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

ایل اے40وادی5 راولپنڈی کے مکمل غیرحتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ(ن)کے امیدواراحمد رضا قادری2430 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ہیں۔جبکہ مسلم لیگ(ن)کے امیدواراحمد رضا قادری کے بلمقابل تمام امیدوار ناکام ہوگئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :