مسلم کانفرنس کے سردارعتیق الرحمن19086ووٹ لیکر کامیاب

مسلم لیگ ن کے امیدوار راجہ افتخار ایوب ناکام ہوگئے ہیں۔مکمل غیر حتمی اورغیرسرکاری نتائج

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 21 جولائی 2016 19:33

مسلم کانفرنس کے سردارعتیق الرحمن19086ووٹ لیکر کامیاب

باغ(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21جولائی2016ء):آزاد کشمیر میں تخت اقتدار پر کون براجمان ہوگا؟اس کا فیصلہ عوام نے ووٹ کی طاقت سے کردیا ہے لیکن ووٹوں کی گنتی کے ساتھ غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

ایل اے13 باغ غربی کے مکمل غیرحتمی نتائج کے مطابق مسلم کانفرنس کے امیدوار سردار عتیق الرحمن19086ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ہیں۔جبکہ مسلم لیگ ن کے امیدوار راجہ افتخار ایوب ناکام ہوگئے ہیں۔