Live Updates

ایل اے37:پی ٹی آئی کے غلام محی الدین دیوان1689ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے

جیت کی خوشی میں پی ٹی آئی کارکنوں نے مٹھائیاں‌تقسیم کیں‌اور جشن منایا،مسلم لیگ ن کے غلام عباس میر945ووٹ لے کرناکام ہوگئے۔مکمل غیرسرکاری نتائج

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 21 جولائی 2016 19:17

ایل اے37:پی ٹی آئی کے غلام محی الدین دیوان1689ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے

لاہور(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21جولائی2016ء) :آزاد کشمیر میں تخت اقتدار پر کون براجمان ہوگا؟اس کا فیصلہ عوام نے کردیا ہے لیکن غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

ایل اے37 وادی2 کے مکمل غیرحتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار غلام محی الدین دیوان1689ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ہیں۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے مٹھائیاں‌تقسیم کیں‌اور جشن منایا۔جبکہ مسلم لیگ ن کے غلام عباس میر195 ووٹ لے کرناکام ہوگئے ہیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات