Live Updates

آزاد کشمیر الیکشن، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری، مسلم لیگ ن کو 13، تحریک انصاف کو 4 جبکہ پیپلز پارٹی کو 3 نشستوں پر برتری حاصل

muhammad ali محمد علی جمعرات 21 جولائی 2016 18:39

آزاد  کشمیر الیکشن، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری، مسلم ..

مظفرآباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21جولائی2016ء) آزاد کشمیر الیکشن کے سلسلسے میں غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں ہونے والے دسویں عام انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

اب تک موصول ہونے والے نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کو 13، تحریک انصاف کو 4 جبکہ پیپلز پارٹی کو 3 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات