سٹیئرنگ کمیٹی برائے یوم پاکستان تقریبات کا چیئرمین رانا مشہود احمد خان کی زیر صدارت اجلاس
یوم آزادی پرپوسٹر کمپیٹیشن اور وال پینٹنگز کے مقابلے کرائے جائیں گے،تمام ایونٹس کے موضوعات عدم انتہا پسندی، امید اور ترقی ہوں گے سکولوں، کالجوں کے طلباء محکمہ جنگلات کے تعاون سے پلانٹیشن ڈے منائیں گے بچے اپنے ناموں سے اپنے اداروں میں پودے لگائیں گے‘صوبائی وزیر تعلیم
منگل 19 جولائی 2016 21:25
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 جولائی ۔2016ء ) جشن آزادی کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے کے لیے پنجاب حکومت کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس کمیٹی کے چیئر مین رانا مشہود احمد خان کی زیر صدارت منعقد ہوا- جس میں محکمہ اطلاعات، سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ، سکول ایجوکیشن، ہائیر ایجوکیشن، آرکائیوز، سپورٹس ،کلچراور پی ایچ اے کے نمائندوں نے شرکت کی ۔
پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات رانا ارشد بھی اس موقع پر موجود تھے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رانا مشہود احمد نے کہا کہ اس سال یوم آزادی پر وزیر اعلی کی ہدایت کے مطابق شاندار ثقافتی اور تفریحی پروگراموں کے علاوہ آزادی کے 69سال پورے ہونے پر قوم کو دعوت فکر بھی دی جائے گی کہ وہ یہ سوچیں کہ ہم نے آزادی کے بعد کے عرصہ میں کیا کھویا کیا پایا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.