بھائی اور بھابی پر تشدد

Mohammad Ali IPA محمد علی منگل 19 جولائی 2016 20:31

قصور(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی19 جولائی ۔2016ء ) راجہ جنگ میں گھر سے حصہ مانگے پر بھائیوں نے تشدد کر کے بھائی اور بھابی کو ہسپتال پہنچا دیا۔

(جاری ہے)

احمد علی اپنی بیوی بچوں کے ساتھ الگ رہنا چاہتا تھا اور اس نے اپنے بھائیوں مشتاق،شاہد، جنید اورخالد سے گھر کے مکان سے اپنا حصہ مانگا تو انہوں نے ڈنڈون ،گھنسوں اور لاتوں سے مار مار کر انہیں بہوز کر دیا ، نہیں علاج کے لئے قصور ڈسٹر کٹ ہسپتال پہچا دیا گیایہاں پر انکا علاج ہو رہا تھا ، زخمی ہونے والے احمد علی اور اسکی بیوی نے ڈی پی او قصو رسے انصاف کی اپیل کی ہے۔

متعلقہ عنوان :