ٹریکٹر کی ٹکر سے سائیکل سوار جاں بحق

Mohammad Ali IPA محمد علی منگل 19 جولائی 2016 20:31

قصور(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی19 جولائی ۔2016ء ) نواحی علاقہ بقا پور کے قریب ٹریکٹر کی ٹکر سے سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

محمد عاشق اپنی سائیکل پرت مزدوری کر کے واپس گھر کی جانب آ رہا تھا کہ بقا پور کے قریب تین رفتار ٹریکٹر نے اسے کچل دیا ۔محمد عاشق زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے موقع پرت ہی دم توڑ گیا۔ تھانہ الہ آباد نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :