پاکستانی قوم نے کبھی آمریت کا استقبال نہیں کیا ، عمران خان کا قوم پر مارشل لاء کی حمایت کا الزام شرمناک ہے ،4مارشل لاء نے پاکستان کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا، 99میں اقتدار پر قبضہ کرنے والوں نے خود ہی مٹھائی تقسیم کرنے کا ڈرامہ رچایاتھا،وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا بیا ن
پیر 18 جولائی 2016 23:20
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جولائی ۔2016ء ) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم نے کبھی آمریت کا استقبال نہیں کیا ، عمران خان کا قوم پر مارشل لاء کی حمایت کا الزام شرمناک ہے ،4مارشل لاء نے پاکستان کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا، 99میں اقتدار پر قبضہ کرنے والوں نے خود ہی مٹھائی تقسیم کرنے کا ڈرامہ رچایاتھا۔
پیر کو اپنے ایک بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان آرٹیکل 6کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں۔ مارشل لاء کے حق میں ان کے بیانات آئین سے متصادم ہیں ، چار مارشل لا ؤں نے پاکستان کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم نے کبھی فوجی آمریتوں کا استقبال نہیں کیا۔ عمران خان کا قوم پر مارشل لاء کی حمایت کرنے کا الزام شرمناک ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.