بلاول بھٹو کا بانکی مون کو خط ،مقبوضہ کشمیر میں ریاستی تشدد کا فوری طور پر نوٹس لینے کا مطالبہ
بھارت نے کشمیر میں پچھلی کئی دہائیوں سے 60لاکھ فوج تعینات کی ہوئی ہیں کشمیری عوام چاہتے ہیں عالمی برادری اقوام متحدہ کی قرارداد کے ذریعے ان کی حقِ خودارادیت کے لئے جو وعدہ کیا تھا وہ پورا کرے، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
پیر 18 جولائی 2016 22:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جولائی ۔2016ء ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کی توجہ بھارتی فورسز کی جانب سے کشمیری عوام پر ظلم اور ان کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی جانب دلائی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون کے نام اپنے خط میں لکھا ہے کہ گزشتہ چند روز کے دوران 40 سے زائد لوگ بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید ہوچکے ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں زخمی ہو چکے ہیں۔
کشمیری عوام کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ اپنے حق خودارادیت کے لئے مظاہرے کر رہے ہیں اور انہیں حقِ خودارادیت اقوام متحدہ نے کئی چھ عشروں قبل دیا تھا۔ انہوں نے کشمیر کی صورتحال کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر جنوبی ایشیا کے خطے میں ایک انتہائی حساس علاقہ ہے اور پاکستان میں جو بھی حکومت ہوتی ہے وہ حکومت اور پاکستانی عوام کشمیری عوام کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت کرتے رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.