مشیر خارجہ سرتاج عزیز (کل )ایوان بالا کو امریکی قانون سازوں کے پاکستان مخالف بیانات بارے میں بریفنگ دیں گے

پیر 18 جولائی 2016 22:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جولائی ۔2016ء ) سینٹ میں( کل ) منگل کووزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز ایوان بالا کو امریکی قانون سازوں کے پاکستان کے حوالے سے بیانات کے بارے میں بریفنگ دیں گے۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا کو چیئرمین سینیٹر میاں رضا ربانی نے آگاہ کیا کہ امریکی قانون سازوں کی عادت بن گئی ہے ۔ سینیٹر سرتاج عزیز غیر ملکی دورے سے کل واپس آئیں گے اور ایوان میں اظہار خیال کریں گے

متعلقہ عنوان :