قندیل بلوچ قتل کےمرکزی ملزم وسیم کوکل فرانزک لیب لاہور لایا جائیگا، پولی گرافک ٹیسٹ کیا جائے گا

muhammad ali محمد علی پیر 18 جولائی 2016 22:23

قندیل بلوچ قتل کےمرکزی ملزم وسیم کوکل فرانزک لیب لاہور لایا جائیگا، ..

لاہور (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18جولائی 2016ء) قندیل بلوچ قتل کےمرکزی ملزم وسیم کوکل فرانزک لیب لاہور لایا جائیگا جہاں ان کا پولی گرافک ٹیسٹ کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کے مرکزی ملزم ان کے بھائی وسیم کو پولیس کی جانب سے کل بروز منگل لاہور لایا جائے گا۔ وسیم کو لاہور کی فرانزک لیب میں لے جایا جائے گا جہاں ان کا پولی گرافک ٹیسٹ کیا جائے گا۔ پولی گرافک ٹیسٹ سے ملزم کے سچ اور جھوٹ کا پتا چلایا جائیگا۔ جبکہ ان کے خون کے نمونے بھی حاصل کیے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :