ر ینجرز پنجا ب نے مو ن سو ن کی جلد آ مد کا فا ئد ہ اْٹھا نے کے لیے شجر کا ری مہم کا آ غا ز کر دیا

پیر 18 جولائی 2016 22:19

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جولائی ۔2016ء) پاکستان ر ینجرز پنجا ب کی شجر کا ری مہم بھرپو ر طر یقے سے جا ری ہے۔ ڈا ئر یکٹر جنر ل کے احکا ما ت کے مطا بق مو ن سو ن کی جلد آ مد کا فا ئد ہ اْٹھا نے کے لیے شجر کا ری کا بھی آ غا ز کر دیا گیا ہے۔ ہر سا ل پنجا ب رینجر ’’ رینجرز انوائرمنٹ پروٹیکشن اینڈ امپرومنٹ ڈرائیو کے تحت لا کھو ں پو دے لگا تی ہے۔

(جاری ہے)

یہ ایک ہمہ جہت کا وش ہے جس میں نہ صرف سر کا ری ادا رے عوام اور رینجرز مل کر پو دے لگا تے ہیں بلکہ مفت میڈ یکل کیمپس کا بھی انعقاد کیا جا تا ہے۔ رینجرز جنگلی حیا ت کے تحفظ کے بھی اقدامات کر تی ہے اور سا تھ ہی سا تھ ما حولیا ت کی بہتری کے با رے میں عوا م کو معلو ما ت بھی فرا ہم کر تی ہے۔اس سا ل رینجرز نے 500,000پو دے لگا نے کا تہیہ کیا ہے جن میں سے 20فیصد لگا ئے جا چکے ہیں۔ ڈینگی خو ر مچھلیا ں اور ہنس بھی مختلف آ بی مقا ما ت پر چھو ڑے جا ئیں گے۔رینجرز دور افتادہ مقا ما ت پر مفت طبی میڈ یکل کیمپ لگا رہی ہے اس سا ل قر یباً58طبی کیمپ لگا ئے جا ئیں گے۔

متعلقہ عنوان :