ریگولیٹرز راؤنڈ ٹیبل2016 اسلام آباد میں شروع ہو گیا
ایشیا پیسفک خطے کے 20 سے زائد ممالک کے نمائندے شرکت کر رہے ہیں روایتی دور چھوڑ کر ریگولیٹر ڈیجیٹل دور میں داخل ہورہے ہیں،انوشہ رحمان
پیر 18 جولائی 2016 19:23
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جولائی ۔2016ء) آئی ٹی یو ۔پی ٹی اے ایشیاء پیسفک ریگولیٹرزراؤنڈ ٹیبل اور بین الاقوامی تربیتی پروگرام2016 انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین(آئی ٹی یو) اورپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) کے زیر اہتمام آج اسلام آباد میں شروع ہو گیا ہے۔ ان بین الاقوامی تقریبات میں ایشیا پیسفک خطے کے 20 سے زائد ممالک کے نمائندے شرکت کر رہے ہیں۔
ان تقریبات کے افتتاحی سیشن کے مہمان خصوصی وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن انوشہ رحمان خان اور سیکریٹری جنرل آئی ٹی یو ہاؤلن زاؤ تھے، چیئرمین پی ٹی اے ڈاکٹر سید اسما عیل شاہ نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔ پی ٹی اے کے ممبران، وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے نمائندے، مختلف ممالک کے ریگولیٹری ہیڈز اور ٹیلیکام موبائل آپریٹرز کے نمائندے، انٹرنیٹ سروس پرووائڈرز، تعلیمی ادارے، بینک،انفارمیشن کمیونیکیشن ٹیکنالوجی سے متعلقہ افراداور کمرشل کمپنیزکے نمائندوں نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.