(ن) لیگ کی کر پشن سے بڑا جمہو ریت پر کوئی اور حملہ نہیں ہو سکتا‘ یاسمین راشد
شریف برادارن کے اقتدار کے خاتمے کے بغیر ملک میں تر قی ممکن نہیں ہوسکتے‘ ایڈوائزر چیئرمین پی ٹی آئی
پیر 18 جولائی 2016 17:49
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جولائی ۔2016ء) ایڈؤئزر چیئر مین تحر یک انصاف ڈاکٹر یاسمین راشدنے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی کر پشن سے بڑا جمہو ریت پر کوئی اور حملہ نہیں ہو سکتا ،شریف برادارن کے اقتدار کے خاتمے کے بغیر ملک میں تر قی ممکن نہیں ہوسکتے،حکومتی قر ضوں کا حجم 21ہزار ار ب سے زائد ہونا حکمرانوں کی بدتر ین معاشی پا لیسوں کا منہ بولتا ثبوت ہے،بجلی کی لوڈشیڈ نگ غر یب کیلئے کینسر سے زیادہ خطر ناک ہو چکی ہے ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کا سیلاب آیا ہوا ہے ۔
سوموار کے روز کے روز کارکنوں کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈ ؤئزر چیئر مین تحر یک انصاف ڈاکٹر یاسمین راشدنے کہا کہ (ن) لیگ اپنی کر پشن اور لو ٹ مار کو چھپانے کیلئے اپوزیشن جماعتوں پر جمہو ریت کیخلاف سازشوں کا الزام لگا رہے ہیں حالانکہ پوری قوم جانتی ہے کہ جمہو ریت کو کسی آئینی اور پر امن احتجاج سے نہیں (ن) لیگ کی کر پشن اور لوٹ مار سے سب سے زیادہ خطر ہے مگر (ن) لیگ اپنی لوٹ مار بند کر نے کو تیار نہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.