بچوں کی فٹ بال ٹیم میں3جعلی کھلاڑیوں کا انکشاف

تینوں کھلاڑیوں کو امریکہ لے جانے کیلئے 12،12روپے لیے گئے، ٹیم مینجر اور کوچ کو گرفتارکرلیا۔ایف آئی اے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 18 جولائی 2016 17:30

اسلام آباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18جولائی 2016ء) : بچوں کی فٹ بال ٹیم میں3جعلی کھلاڑیوں کا انکشاف ہوا ہے،ایف آئی اے انسانی اسمگلنگ سیل نے کاروائی کے دوران تین جعلی فٹ بال کھلاڑیوں کی امریکہ روانگی ناکام بنادی۔

(جاری ہے)

ذرائع ایف آئی اے کے مطابق بچوں کی فٹ بال ٹیم کے تینوں کھلاڑیوں کو امریکہ لے جانے کیلئے 12،12روپے وصول کیے گئے تھے۔ایف آئی اے ٹیم مینجرحامد اور کوچ رضوان کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :