مستحکم پاکستان کیلئے کرپٹ عناصر کا خاتمہ ضروری ہے :صوفی مسعوداحمد صدیقی
آئندہ ووٹ باکردار ، پرہیز گار اور نمازی نمائندوں کو ہی دیئے جائیں گے ۔سالانہ کنونشن سے خطاب
پیر 18 جولائی 2016 17:24
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 جولائی ۔2016ء) روشن اور مستحکم پاکستان کیلئے کرپٹ اور قومی دولت لوٹنے والوں کا فوری خاتمہ بے حدضروری ہے ، آئندہ چور ڈاکوؤں اور لیٹروں کی بجائے باکردار اور نمازی و پرہیزگار عوامی نمائندوں کو ہی ووٹ دیں گے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سالانہ فروغ اسلام واستحکام پاکستان” مشائخ وبین المذاہب امن اتحاد کنونشن “ سے تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور چیئرمین بین المذاہب امن اتحاد پاکستان قائد روحانی انقلاب صوفی مسعوداحمدصدیقی نے صدارتی خطاب کرتے ہوئے کیا ان کا کہنا تھاکہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف آپریشن ضرب عضب کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے ملکی دولت لوٹنے والوں کا کڑا احتساب کرنے میں اپنا کلیدی کردار ادا کریں، اقوام متحدہ کشمیریوں پر ظلم و ستم فوری بند کروائے اور انہیں حق خودارادیت کا فوری حق دلائے، پاکستان تمام مذاہب کیلئے امن و محبت کا حقیقی گہوارہ ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.