سینیٹ میں عبدلستارایدھی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے قرارداد منظور
ہر سینیٹر20ہزار روپےجولائی کی تنخواہ میں سے ایدھی فاؤنڈیشن کو دیگا،اس رقم سے ایدھی فاؤنڈیشن کیلئے 4ایمبولینسز خریدی جائینگی۔چیئرمین سینیٹ رضاربانی
ثنااللہ ناگرہ پیر 18 جولائی 2016 17:06
اسلام آباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18جولائی 2016ء) :عبدلستار ایدھی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے قرار داد سینیٹ میں پیش کی گئی،قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا ہے،ہر سینیٹر جولائی کی تنخواہ سے 20ہزار روپے ایدھی فاؤنڈیشن کو دے گا۔آج سوموار کوچیئرمین سینیٹ رضاربانی کی صدارت میں اجلاس ہوا۔
(جاری ہے)
جس میں عبدلستار ایدھی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے قرار داد سینیٹ میں پیش کی گئی،قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا ہے۔
چیئرمین سینیٹ رضاربانی نے کہا کہ ہر سینیٹر اپنی جولائی کی تنخواہ میں سے 20ہزار روپے ایدھی فاؤنڈیشن کو دے گا۔اس رقم سے ایدھی فاؤنڈیشن کیلئے 4ایمبولینسز خریدی جائینگی۔سینیٹر راجہ ظفر الحق نے کہا کہ عبدلستار ایدھی پاکستان کا بڑا اثاثہ تھے۔عبدلستار ایدھی کی انسانیت کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.