مردان پولیس نے افغان کیمپ کاگان سے پولیس سٹیشن پر حملہ کرنیوالے خودکش حملہ آور کاسہولت کارگرفتارکرلیا

پیر 18 جولائی 2016 16:57

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جولائی ۔2016ء) مردان پولیس نے افغان کیمپ کاگان سے پولیس سٹیشن پر حملہ کرنیوالے خودکش حملہ آور کاسہولت کارگرفتارکرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق مردان میں پولیس نے کاگان افغان کیمپ سے خود کش حملہ آور کے سہولت کار کو گرفتار کر لیا ۔گرفتار دہشت گرد نے ابتدائی تفشیش کے دوران انکشاف کیا ہے کہ پولیس سٹیشن پر حملہ کرنے والے عبداللہ اس کا قریبی رشتہ دار ہے ۔ گرفتار دہشت گردولید حسین کو مزید تفشیش نامعلوم مقام منتقل کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :