پشاورپولیس کی کاروائی،بم کوناکارہ بنادیا،ایک مشکوک شخص گرفتار
شاپنگ بیگ سے ٹائم ڈیوائس سے منسلک چار کلو وزنی بم برآمد ہوا
پیر 18 جولائی 2016 16:56
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جولائی ۔2016ء) پشاور میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اچینی بالا میں نصب بم کو ناکارہ بنا دیا،موقع پر مشکوک شخص گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق اچینی بالا میں رنگ روڈ پر مشکوگ شاپنگ بیگ کی اطلاع ملنے پر بی ڈی یو کو طلب کیا گیا۔
(جاری ہے)
معائنے پر شاپنگ بیگ سے ٹائم ڈیوائس سے منسلک چار کلو وزنی بم برآمد ہوا جسے بی ڈی یو نے ناکارہ بنا دیا۔
بم کے ساتھ پرائما کارڈ، اور سیفٹی فیوز بھی نصب کیے گئے تھے۔ دوسری کاروائی میں رنگ روڈ سے ہی پولیس نے ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے دیسی ساختہ دو بم بھی برآمد ہوئے۔ ابتدائی تحیقیقات میں گرفتار دہشت گرد نے پہلے ایک بم چلانے کے بعد دوسرا بم پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کرنے کا اعتراف کیا۔۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.