کشمیری اور ترکی بھائیوں کیساتھ ہیں،بھارت کشمیر میں ظلم و ستم بند کرے وگرنہ خطے میں نتائج خوفناک نکلیں گے،چوہدری عابد شیر
پیر 18 جولائی 2016 16:52
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جولائی ۔2016ء) وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی، پارلیمانی سیکرٹری و ایم این اے حاجی محمد اکرم انصاری، صدر انجمن تاجران سٹی(رجسٹرڈ) خواجہ شاہد رزاق سکا نے حاجی آباد شیخوپورہ روڈ پر مرزا محمد اشرف مغل و مرزا محمد امین مغل کے شیل ملت اسکوائر پیٹرول پمپ کا افتتاح کردیا۔
اس موقع پر سیٹھ محمود اکبر حاجی عطاء الله مغل، امجد علی امجد مغل، چوہدری عمران شیر علی، چوہدری محمود عالم جٹ، راؤ سکندر اعظم، مرزا کامران جاوید، حاجی عبدالستار، حاجی غلام علی حاجی غلام نبی، میاں عبدالوحید، مرزا محمد اسلم و دیگر ہزاروں معززین موجود تھے۔ چوہدری عابد شیر علی نے اس موقع پر کہا کہ کشمیری اور ترکی بھائیوں کیساتھ ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.