ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس:مفتی عبدالقوی کو بھی شامل تفتیش کرنے فیصلہ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 18 جولائی 2016 15:03

ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس:مفتی عبدالقوی کو بھی شامل تفتیش کرنے فیصلہ

ملتان(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18جولائی 2016ء) :ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی کو بھی شامل تفتیش کرنے فیصلہ کرلیاگیا ہے۔سی پی او اظہر اکرام کا کہنا ہے کہ قندیل بلوچ قتل کیس میں مقتولہ کے بھائی اسلم سے بھی تفتیش کی جائیگی۔

(جاری ہے)

سی پی او ملتان نے کہا کہ قندیل کے قتل کی فرانزک رپورٹ کا انتظار ہے۔قتل کیس میں ہر اس شخص سے انکوائری کی جائیگی جس کا قندیل سے رابطہ تھا یا بات چیت ہوتی تھی۔انہوں نے کہا کہ فرانزک رپورٹ کے بعد انکوائری کا دائرہ کار وسیع کردیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :