کشمیریوں پر بھارتی مظالم ، ہائیکورٹ بار کے جنرل ہاؤس کے جنرل ہاؤس کا احتجاجی اجلاس کل ہوگا

پیر 18 جولائی 2016 13:44

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جولائی ۔2016ء) مقبوضہ کشمیر کے نہتے معصوم شہریوں پر بھارتی افواج کی بربریت اور وحشیانہ کاروائی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے جنرل ہاؤس کا احتجاجی اجلاس کل ( منگل ) بوقت 11:00بجے دن کیانی ہال میں منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

تمام معزز ممبران سے بھر پور شرکت کی درخواست کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :