کویت میں تعین ترکی کا ملٹری اتاشی میکائل اوگلو ائیر پورٹ سے گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 18 جولائی 2016 13:38

دمام (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18جولائی 2016ء) :کویت میں متعین ترکی کے ملٹری اتاشی میکائل اوگلو کودمام ائیر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ عرب ٹی وی کے مطابق ملٹری اتاشی جرمنی جانے کی کوشش کر رہا تھا کہ اسے ترک حکومت کی درخواست پر ملٹری اتاشی کو گرفتار کر لیا۔

متعلقہ عنوان :