اوگرا کی چیئر پرسن عظمی عادل خان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

پیر 18 جولائی 2016 13:36

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جولائی ۔2016ء) آئل اینڈ گیس ریگولیٹر ی اتھارٹی ( اوگرا )کی چیئر پرسن عظمی عادل خان نے پیر کے روز اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔ عظمی عادل خان کے ایم ڈی اور سی ایف او ایس این جی پی ایل کے طو رپر فرائض سر انجام دے چکی ہیں۔

متعلقہ عنوان :