مظفر آباد : اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی غلام صادق نا اہل قرار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 18 جولائی 2016 12:58

مظفر آباد : اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی غلام صادق نا اہل قرار

مظفر آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18جولائی 2016ء) : اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی غلام صادق کو نا اہل قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق غلام صادق کو دو جگہ سے تنخواہ لینے پر نا اہل قرار دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

آزاد کشمیر ہائیکورٹ میں ن لیگ کے سردار خان نے غلام صادق کے خلاف رٹ دائر کی تھی جس پر جسٹس تبسم آفتاب اور جسٹس اظہر سلیم بابر پر مشتمل بنچ نے سماعت کی اور اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی غلام صادق کو نااہل قرار دے دیا۔رٹ میں سردار غلام صادق پر 31 ماہ تک ڈبل تنخواہ لینے اور اختیارات کے ناجائز استعمال کر الزام تھا۔

متعلقہ عنوان :