بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان نے خود اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان کر دیا
سمیرا فقیرحسین پیر 18 جولائی 2016 12:15
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18جولائی 2016ء) : بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان کی شادی ہمیشہ ہی سے ان کے مداحوں اور پرستاروں کی توجہ کا مرکز بنی رہی ہے۔ سلمان خان کی اپنی زندگی میں تو کافی گرل فرینڈز رہی ہیں لیکن اب لگتا ہے کہ ان کی موجودہ گرل فرینڈ لولیا وانتر ہی ان کی بیوی کا درجہ حاصل کر سکیں گی۔
(جاری ہے)
معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی آٹو بائیوگرافی کی بُک لانچ کی تقریب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سلمان خان سے ان کی شادی سے متعلق ثانیہ مرزا ہی نے سوال کر دیا۔
جس پر سلمان خان نے کچھ وقفہ لیکر سوچا اور پھر 18 نومبر کی تاریخ دے دی۔ سلمان خان کا کہنا ہے کہ 18 نومبر گذشتہ 20 سے 25 نومبر سے چلی آ رہی ہے لیکن ابھی سال سے متعلق علم نہیں ہو سکا کہ کس سال میں اور کس سال کے 18 نومبر پر شادی ہو گی۔ سلمان خان کے اس تاریخ کے اعلان کے بعد ان کے مداحوں کو کچھ تو حوصلہ ملا ہے کہ سلو بھائی اور بالی وڈ کے دبنگ خان پوری زندگی ہی کنوارہ رہنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.