لاہورہائیکورٹ ،عدالتی حکم کے باوجود مال روڈ پر مظاہروں کیخلاف حکومت سے جواب طلب
پیر 18 جولائی 2016 11:55
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جولائی ۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود مال روڈ پر احتجاجی مظاہروں کے خلاف پنجاب حکومت ، ضلعی حکومت اور سی سی پی او سے یکم اگست کو رپورٹ طلب کرلی۔
(جاری ہے)
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ 2012 میں عدالت نے مال روڈ پر احتجاجی مظاہروں پر پابندی لگائی لیکن عمل درآمد نہیں ہوا جو توہین عدالت کے مترادف ہے۔
دوران سماعت چیف ٹریفک پولیس آفیسر نے جواب جمع کروا دیا جس میں کہا گیا کہ ناصر باغ اور عتیق سٹیڈیم میں احتجاجی مظاہروں کے حوالے سے انتظامات مکمل کئے۔ مال روڈ پر احتجاج کی اجازت ضلعی حکومت دیتی ہے۔ عدالت نے کیس کی سماعت یکم اگست تک ملتوی کرتے ہوئے پنجاب حکومت سی سی پی او لاہور اور ضلعی حکومت سے تحریری جواب طلب کرلیا۔مزید اہم خبریں
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.