قازقستان کے شہر الماتے میں مسلح شخص کی فائرنگ ، دو پولیس اہلکار ہلاک، ،تعدد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 18 جولائی 2016 11:45

قازقستان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18جولائی 2016ء) : قازقستان کے شہر الماتے میں ایک مسلح شخص نے پولیس اسٹیشن پر فائرنگ کر دی۔ تفصیلات کے مطابق قازقستان کے شہر الماتے میں ایک مسلح شخص نے پولیس اسٹیشن پر مشین گن سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

خبر ایجنسی کے مطابق پولیس نے علاقہ کا محاصرہ کر کے مسلح شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :