انٹر بنک میں ڈالر کی قیمت میں ایک پیسے کا اضافہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 18 جولائی 2016 10:55

انٹر بنک میں ڈالر کی قیمت میں ایک پیسے کا اضافہ

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18جولائی 2016ء) : انٹر بنک میں ڈالر کی قیمت میں ایک پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر کی قیمت میں ایک پیسے اضافے کے بعد ڈالر کی انٹ بنک مارکیٹ میں قیمت 104 روپے 85 پیسے ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :