پاکستانیوں نے گرمی اور لوڈشیڈ نگ سے نمٹنے کے لیے فون بیٹری سے چلنے والے چھوٹے پنکھا ایجاد کر لیا

اتوار 17 جولائی 2016 23:46

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17جولائی۔2016ء) پاکستانیوں نے گرمی اور لوڈشیڈ نگ سے نمٹنے کے لیے فون بیٹری سے چلنے والے چھوٹے پنکھا ایجاد کر لیا ‘مارکیٹ میں ہاتھوں ہاتھ فروخت ہورہے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گرمی اور لوڈ شیڈنگ کے ستائے شہری اب فون پر چھوٹا پنکھا لگا کر گرمی اور پسینے سے چھٹکارہ حاصل کر سکتے ہیں مارکیٹ میں اب ایسا پنکھا ایجاد ہو چکا ہے جو موبائل فون کی بیٹری سے چلتا ہے گرمی کے موسم میں موبائل فون پر ہی پنکھا لگائیں فون سنیں اوردل چاہے تو سلفیاں بھی لیں۔

متعلقہ عنوان :